-
افغانستان میں ایران کے نمائندہ دفاتر اپنا کام جاری رکھیں گے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں ایران کا سفارتخانہ اور قونصل خانے کھلے رہیں گے اور اپنا کام جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور افغانستان کے عوام و عہدیدار زیادہ محتاط رہیں: خطیب زادہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴افغانستان کے ساتھ تعلقات کا برا چاہنے والوں کو ایران نے انتباہ دیا۔
-
افغانستان میں سڑک حادثہ، 11 طالبان ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی جرائم کو برملا کرے گا طالبان، منظر عام پر آنے والی ہے اہم فلم
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶طالبان کا کہنا ہے کہ جلد ہی بگرام میں امریکا کے جرائم کی فلم منظر عام پر لائی جائے گی۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے حملے کی طالبان نے کی مذمت
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶طالبان نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تین عالم دین پر چاقو سے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان، مسجد پر پھر حملہ، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں خوراک کے مسئلے پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں نے افغانستان میں دو کروڑ چالیس لاکھ لوگوں کی صحیح خوراک سے متعلق پائی جاںے والی تشویش دور کئے جانے کو اس ملک کا ایک حیاتی مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳کابل کی کرنسی مارکیٹ میں اتوار کی صبح ایک دھماکہ ہوا
-
کابل میں زر مبادلہ کے بازار میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو دھماکہ ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔