SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: امیرخان متقی

    اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: امیرخان متقی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    حکومت طالبان کے وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ ہم افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

  • افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ  مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران

    افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

     ایران کے وزیر خارجہ  نے کہا ہے کہ ایک میکنزم کا قیام اور ایک جامع قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی مدد کے لیے ایک مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے۔

  • عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے

    عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔

  • افغانستان کو بین الاقوامی برادری کی مزید توجہ کی ضرورت ہے: ایران

    افغانستان کو بین الاقوامی برادری کی مزید توجہ کی ضرورت ہے: ایران

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

     ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور چین نے افغان عوام کی آزادی، قومی اتحاد اور حقوق کی حمایت پر زور دیا۔

  • افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف

    افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔

  • افغانستان میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی

    افغانستان میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰

    طالبان کی عبوری حکومت نے بی بی سی کی فارسی ، دری ، پشتو اور ازبک نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون

    افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳

    طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔

  • طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی

    طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    طالبان رہنما نے ایک فرمان جاری کر کے طالبان کی صفوں میں کم عمر بچوں کی شمولیت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ

    افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔

  • افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل

    افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲

    افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر عالمی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱ hour ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS