-
مبینہ وعدہ خلافیوں پر معترض افغان طلبا کا ہندوستان میں مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳ہندوستان پہنچنے والے افغانستان کی فوجی یونیورسٹی کے طلبا نے اس ملک کی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا۔
-
انداز جہاں - افغانستان میں عوامی مسائل کے حل میں ایران کا کردار
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵نشرہونے کی تاریخ 12/ 01/ 2022
-
افغانستان میں خوراک کے عوض کام کے منصوبے پر عمل درآمد
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے مختلف صوبوں میں خوراک کے بدلے کام کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔
-
ایران کی پہل سے طالبان اور اپوزیشن لیڈران کے مابین مذاکرات مثبت رہے: افغان ناظم الامور
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹تہران میں افغان سفارت خانے کے ناظم الامور نے امیرخان متقی، اسماعیل خان اور احمد مسعود کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
طالبان کا ازبکستان اور تاجکستان سے ملک کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا مطالبہ، کہا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶طالبان نے تاجکستان اور ازبکستان سے افغانستان کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا دوبارہ مطالبہ کیا۔
-
طالبان نے پھر غلطی کی، لوگوں کو گرفتار کر کے کار کی ڈگی میں ڈالا۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴طالبان نے پھر غلطی کی۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد اپنی کاروں کی ڈگی میں ڈال رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو ڈگی میں جگہ تنگ ہونے کے باوجود زبردستی اُس میں ٹھونس رہے ہیں۔ طالبان کی اس غیر انسانی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خاصی برہمی ظاہر کی ہے۔
-
طالبان کے وزیر خارجہ کی احمد مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات کی تصدیق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تہران میں، احمد شاہ مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔
-
دسیوں لاکھ افغان بچوں کو بھکمری کا خطرہ، امریکہ بدستور افغانستان کے 10 ارب ڈالر سیل رکھنے پر مصر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں دسیوں لاکھ بچوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
-
طالبان وفد کا دورہ تہران، وزیر خارجہ سے ملاقات، مختلف موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱تہران کے دورے پر آئے طالبان حکومت کے وزیر خارجہ اور انکے ہمراہ وفد نے اتوار کی شام ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔