-
طالبان فورس اور تاجکستان کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹افغانستان کے طالبان اور تاجکستان کی سرحدی فورسز ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہوگئی ہیں۔
-
مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔
-
افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔
-
افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر چینی امداد
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲چین نے انسانی بنیادوں پر ہنگامی امدادی سامان کی ایک کھیپ افغانستان کو سونپ دی ہے ۔
-
امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی کمانڈر کا بیان، جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی۔
-
امریکی سینٹ میں افغانستان پر پیش کردہ بل میں طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
دسیوں لاکھ افغان شہری فوری امداد کے محتاج ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹پچاس لاکھ افغان شہری فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو چکے ہیں، یہ کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا۔
-
افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں: پنٹاگون کا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں۔