SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان کے مسائل پر عالمی سفارتکاری کا سلسلہ جاری

    افغانستان کے مسائل پر عالمی سفارتکاری کا سلسلہ جاری

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    ایران، پاکستان، چین اور روس کے اعلیٰ سفارتکاروں نےشانگھائی سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر افغانستان کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ

    طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ حملہ ہوا۔

  • امریکی افغان پالیسی کی مخالفت

    امریکی افغان پالیسی کی مخالفت

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹی ٹی پی کی معافی پر غور کیا جا سکتا ہے: پاکستان

    ٹی ٹی پی کی معافی پر غور کیا جا سکتا ہے: پاکستان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵

    اسلام آباد حکومت تحریک طالبان پاکستان کو معافی دینے پر غور کر رہی ہے۔

  • اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن کا اجلاس

    اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن کا اجلاس

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن نے افغانستان کے سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔

  • طالبان نے افغانستان کی امداد کا مطالبہ کیا

    طالبان نے افغانستان کی امداد کا مطالبہ کیا

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸

    افغانستان میں طالبان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ ویانا اجلاس میں افغانستان کی امداد سے متعلق کئے جانے والے وعدوں پر عمل کرے اور طالبان حکومت کو امداد فراہم کرے۔

  • کابل میں مہاجرین کیمپ

    کابل میں مہاجرین کیمپ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    تقریبا دو ماہ قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مشرق میں واقع آزادی پارک میں پناہ گزین کیمپ نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ، یہ افغان مہاجرین قندوز ، بغلان، بخار اور پنجشیر کے صوبوں سے یہاں آئے ہیں جن کی تعداد بارہ ہزار کے قریب ہے ، اس پناہ گزین کیمپ میں میڈیکل، صحت اور صفائی ستھرائے کے حوالے سے بے انتہا مسائل  ہیں۔

  • قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرے

    قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶

    ہزاروں افغان شہریوں نے قندھار میں طالبان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی اپیل

    افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی اپیل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو

    نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸

    طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

    تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

    ۵ minutes ago
  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

  • خود کو علم و ایمان و تہذیب نفس کے اسلحے سے لیس کریں

  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS