-
طالبان کے خلاف افغان عوام کا مظاہرہ، پنجشیر میں طالبان ٹھکانوں پر نا معلوم طیاروں کی بمباری
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف شبانہ مظاہروں کی خبریں ہیں۔
-
پنجشیر پر قبضے کی متضاد خبریں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے اپنے ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لئے چھے ملکوں منجملہ ایران کو دعوت دی ہے۔
-
افغانستان کی سیاسی اور فوجی صورتحال
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے پنجشیر میں اپنا جھنڈا لہرانے کی ویڈیو جاری کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶طالبان نے پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر اپنا جھنڈا لہرا کر اس صوبے پر مکمل تسلط ہو جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے پنجشیر پر طالبان کے حملے کی مذمت، ایران: افغانستان میں برادرکشی کے خلاف ہیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں امن و استحکام کے قیام میں افغان عوام کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی رہے گا تاہم ہم پنجشیر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
درہ پنج شیر کس کے کنٹرول میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵درہ پنج شیر کے کنٹرول کے حوالے سے طالبان اور مزاحمتی فورسز کی جانب سے متضاد دعوے کئے جا رہے ہیں۔
-
عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سے افغانستان کے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
طالبان نے مذاکرات کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶طالبان نے مذاکرات پر مبنی افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں مزاحمتی محاذ کے لیڈر احمد مسعود کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کابل ایرپورٹ پر طالبان کی فوجی پریڈ
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹طالبان گروہ کے اراکین نے کابل ایرپورٹ پر مال غنیمت کے طور پر امریکی حاصل شدہ ہتھیاروں سے فوجی پریڈ کی ہے۔