-
افغانستان کے لیے ہمسایہ ملکوں کے خصوصی نمائںدوں کا اجلاس
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱افغانستان کے چھے ہمسایہ ملکوں کے خصوصی نمائندوں کا آن لائن اجلاس پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی تعاون کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان کا دعوا، پنجشیر جنگ کے حوالے سے بھی متضاد خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹طالبان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد اور عوامی خدمت گار ہوگی اور اس کے ارکان کے انتخاب کے لیے صلاح و مشورے بدستور جاری ہیں۔
-
کیا پنجشیر میں طالبان داخل ہوگئے+ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰طالبان نے دعویٰ کیا کہ اس نے صوبہ پنجشیر کے ضلع شتل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
افغانستان کے دره پنجشیر میں جنگ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کابل میں خواتین نے مظاہرہ کر اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲افغان خواتین نے کابل میں مظاہرہ کرکے مستقبل کی حکومت میں اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جرمنی نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸جرمنی کے وزیر دفاع نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
افغانستان، درہ پنجشیر میں گھمسان کی جنگ، فریقین کی جانب سے کامیابیوں کے دعوے
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷افغانستان کی وادی پنجشیر میں جنگ جاری ہے۔ اس درمیان طالبان نے وادی پر قبضے کا دعوی کیا تھا جس کو احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ نے مسترد کردیا ہے۔
-
وادی پنجشیر میں طالبان اور شمالی مزاحمتی فورس کے درمیان لڑائی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
جب تک زندہ ہوں طالبان درہ پنجشیر پر قبضہ نہیں کرسکتے: احمد مسعود
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹مزاحمتی اتحاد نے درہ پنج شیر میں طالبان کی فتح کا دعویٰ مسترد کر دیا۔