-
افغانستان کی وادی پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی کمان میں مزاحمتی افواج کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کئے گئے ہیں۔
-
دره پنجشیر میں لڑائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے امریکا کا ذلت آمیزانخلا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغان طالبان پر اثرورسوخ پاکستان کا، کنٹرول کس کا ؟
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کرنکل جائیں۔
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت میں کسے کونسا عہدہ ملے گا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخونزادہ کے ماتحت گورننگ کونسل بننے کے امکانات ہیں۔
-
درہ پنجشیر پر قبضے کے لئے طالبان کی کوششیں، سخت جنگ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸طالبان اور احمد مسعود کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد درہ پنجشیر میں طالبان اور مخالفین کے درمیان جنگ جاری رہنے کی خبر ہے۔
-
امریکی صدر اور اشرف غنی کے مابین آخری ٹیلی فونی گفتگو میں کیا بات ہوئی ؟
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترجمان وہائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے مابین ہونے والی آخری ٹیلی فونی گفتگو کی تفصیلات بتانے سے اجتناب کیا۔
-
افغانستان کے نئے نظام کے سربراہ ملا ہیبت اللہ، صدر بھی ان کے ماتحت
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئے نظام میں طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ سربراہ ہوں گے، وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوں گے۔
-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
-
پنجشیر میں شدید مزاحمت+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۸افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔