-
جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶طالبان کے سامنے خوار ہوئے امریکیوں نے افغانستان سے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر موجود اپنا فوجی سازو سامان تباہ دیا۔
-
بائیڈن کی جان بچانے والا افغانستان میں ہی پھنس گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹امریکی صدر بائیڈن کی جان بچانے والا افغان شہری جو بیرون ملک جانے کا خواہشمند تھا،ابھی تک افغانستان سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔
-
افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔
-
طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کی سربراہی میں طالبان شوری کے اجلاس سے متعلق خبروں کے بعد طالبان سربراہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
امریکی صدر کی ڈھٹائی اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کی کوشش
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶امریکی صدر نے بڑی ڈھٹائی سے اپنی شکست پر پردہ ڈالتے ہوئے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمے داری قبول کر لی اور انخلاء کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔
-
طالبان کے اہم وزرا کا تعین ہو گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان سے موصول ہونے والی خبریں طالبان حکومت کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے معین ہو جانے کی حکایت کر رہی ہیں۔
-
آخرکار ہندوستان بھی طالبان سے مذاکرات پر مجبور ہوگیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز پریس کانفرنس میں اطلاع دی کہ ہندوستان نے طالبان سے گفتگو کی ہے۔
-
افغانستان کی تازه صورتحال
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت تشکیل پا جائے گی: پاکستان
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت قائم ہو جائے گی۔
-
ہندوستان نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی بنادی ہے۔