SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی

    افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔

  • افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار

    افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸

    عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

  • القاعدہ کے ساتھ انضمام کیلئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سرگرم

    القاعدہ کے ساتھ انضمام کیلئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سرگرم

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان القاعدہ کے ساتھ انضمام کی کوشش کر سکتی ہے۔

  • افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی

    افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق 4 روز کے دوران سیلاب سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 57 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔

  • افغانستان میں سیلاب سے 100 افراد جاں بحق  و زخمی 41 لاپتہ

    افغانستان میں سیلاب سے 100 افراد جاں بحق و زخمی 41 لاپتہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

  • افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو  فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

    افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان

    افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔

  • محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان

    محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔

  • افغانستان میں بارودی سرنگیں عوام کیلئے سنجیدہ خطرہ

    افغانستان میں بارودی سرنگیں عوام کیلئے سنجیدہ خطرہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔

  • سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے پر طالبان کا سخت ردعمل

    سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے پر طالبان کا سخت ردعمل

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲

    طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    ۳۲ minutes ago
  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

  • ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا

  • پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS