-
افغانستان: سالنگ ٹنل میں دھماکہ ، 100 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶افغانستان کی سالنگ ٹنل میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سرنگ میں موجود کئی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔
-
کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
-
پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان؛ بامیان یونیورسٹی میں پاس آؤٹ تقریب میں لڑکیوں کی شرکت پر روک
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳طالبان کی حکومت نے بامیان یونیورسٹی کے گریجویشن کے جشن میں طالبات کو شامل ہونے سے روک دیا۔
-
سفارت خانے پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے حوالے کیا جائے: اسلام آباد
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کابل میں اسلام آباد کے سفارت خانے پر حملہ کرنے والے عناصر کی شناخت و گرفتاری کے لئے تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع کا دورہ ابوظہبی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران نے کی مزار شریف اور جلال آباد دھماکوں کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲افغانستان کے شہروں مزار شریف اور جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰افغانستان میں جتنے بھی بم دھماکے اورخودکش حملے ہوئے ہیں ان کی زیادہ تر ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے اب تک قبول کی ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔