SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • کابل میں زوردار دھماکہ

    کابل میں زوردار دھماکہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جارہا ہے۔

  • ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

    ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲

    افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

  • کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶

    داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے : اقوام متحدہ

    ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے : اقوام متحدہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳

    اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے۔

  • اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم

    اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پرغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

  • سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا

    سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱

    افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب

    افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔

  • افغان لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ

    افغان لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS