SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طلباء

  • کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق

    کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • سانحہ ایے پی ایس کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

    سانحہ ایے پی ایس کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲

    پاکستان میں جوڈیشل انکوائری کمیشن نے سولہ دسمبر دوہزار چودہ میں پشاور کے آرمی بپلیک اسکول پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو سیکورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں چهے مہینے بعد تعلیمی ادارے کهل گئے

    پاکستان میں چهے مہینے بعد تعلیمی ادارے کهل گئے

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع

    پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱

    ایران کے مقدس شہر قم کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔

  •  رہبرانقلاب اسلامی کا تازه خطاب - خصوصی رپورٹ

    رہبرانقلاب اسلامی کا تازه خطاب - خصوصی رپورٹ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب

    رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔

  • متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸

    ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔

  • جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والا سادہ آکیولر ڈیوائس تیار

    جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والا سادہ آکیولر ڈیوائس تیار

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    ایران کی شریف یونیورسٹی کے ماہرین نے بیماری پھیلانے والی جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والی سستی اور پورٹ ایبیل آکیولر ڈیوائس تیار کر لی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۲ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS