-
صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱صدرِ مملکت نے ملک کے تعلیم و تربیت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں علم ودانش کے میدان میں نوجوانوں کی پیش رفت اور اس پیش رفت کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ہندوستان کی کم سے کم پارچ ریاستوں میں جین الفا کے مظاہرے ہوئے ہیں اور اس صورت حال نے انتظامیہ کو ہِلا کر رکھ دیا ہے۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کی اسمبلی اسمبلی نے میڈیکل داخلہ امتحان نِیٹ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے 12 ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر میڈیکل داخلہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی ریاست بہار میں آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گيس کا استعمال
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں جاری طلبا کے احتجاج کے دوران آج طلبا نے ریاستی اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی۔ طلبا کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی، جے ایس ایس سی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا اور حکومت کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت بھی ناکام ہوگئی۔ اس کے بعد طلبا نے پیر کو اسمبلی کے محاصرے کا اعلان کردیا۔
-
راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں ہفتہ کے روز 'چھاتروں (طلبا) کی گونج' پروگرام میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات نے کہا کہ راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں۔
-
"چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۲لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج (ہفتہ) پریاگ راج میں منعقدہ ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کے دوران مرکزی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ مرکزی حکومت اور اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا نوجوان آج بدحال ہیں، سسٹم نے انہیں ایک چکرویوہ میں پھنسا رکھا ہے۔ ملک کے نوجوانوں اور مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تعلیمی نظام، بے روزگاری اور ڈاٹا کی طاقت پر کھل کر بات کی۔
-
راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۳لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، اسے طلبہ اور نوجوانوں کی آواز ضرور سننی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے، یہ نہ صرف بے حد مہنگا ہے بلکہ طلبہ پر دباؤ ڈالنے والا نظام بھی بن گیا ہے، جس میں بنیادی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔
-
ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) ترمیمی بل، 2026 کو منظوری دے دی ہے۔