-
ہندوستان: فانی طوفان سے 16 ہلاک ایک کروڑ افراد متاثر
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ہندوستان میں فانی طوفان سے اب تک 16 افراد ہلاک ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان، شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کرین گری + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ہندوستان میں فینی طوفان سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھونیشور کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین شدید ہواؤں کی وجہ سے گر گئی۔
-
ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
جنوبی عراق میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱جنوبی عراق میں آنے والے مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ مکانوں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲جنوبی افریقہ میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
نیپال میں طوفان 35 افراد ہلاک 600 زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان 700 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴براعظم افریقہ کے جنوبی ممالک میں سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔
-
زمبابوے و موزمبیق میں طوفان سے تباہی 215افراد ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔
-
زمبابوے میں سمندری طوفان 31 افراد ہلاک متعدد لاپتہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بالآخر ٹرمپ کو فرصت مل ہی گئی ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲امریکی ریاست الاباما میں آئے بھیانک طوفان کی تباہی کے ایک ہفتے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیگر اہم مصروفیات سے فرضت ملی اور انہوں نے طوفان سے متاثرہ علاقے بیئرگارڈ کا دورہ کیا۔