زمبابوے و موزمبیق میں طوفان سے تباہی 215افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i346105-زمبابوے_و_موزمبیق_میں_طوفان_سے_تباہی_215افراد_ہلاک
سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵ Asia/Tehran
  • زمبابوے و موزمبیق میں طوفان سے تباہی 215افراد ہلاک

سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔

افریقی ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان ایدائی کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، طوفان اور سیلاب سےہلاکتوں کی تعداد 215ہوگئی جبکہ ہلاکتوں میں اضافےکاخدشہ ہے۔

متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں سے کئی مکانات اور پل بہہ گئے۔

دوسری جانب مانچسٹر سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی طوفانی بارش سےنظام زندگی درہم برہم ہوکررہ گیا ہے ، مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ شارجہ،ابوظبی،دبئی میں بھی بادل برسےاورکئی علاقوں میں اولے بھی پڑے۔