SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

  • غزه میں اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے (ویڈیو)

    غزه میں اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے (ویڈیو)

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱

    صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہید ہونے والی اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے ۔

  • صیہونی دشمن کو القسام بریگیڈ کا انتباہ، یہ جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی

    صیہونی دشمن کو القسام بریگیڈ کا انتباہ، یہ جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان غیر مساوی جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی۔

  • صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری

    صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

  • القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے

    القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱

    رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔

  • غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری

    غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔

  • غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل

    مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۸ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS