-
غزہ کے سرحدی علاقے میں القسام اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گھمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور ان کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔
-
طوفان الاقصی خود فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور اس سے کبھی انکار بھی نہیں کریں گے، لیکن الاقصیٰ طوفان آپریشن سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ میں طوفان الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے مقررین نے خطاب کیا۔
-
روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲الجزیرہ چینل کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت کے صدر دفتر سے ایک نوجوان نے غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھینک دیا۔
-
امریکی سفارتخانے کے سامنے اسرائیل مخالف احتجاج کریں گے: علامہ راجہ ناصر عباس
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹فلسطینی مجاہدین کی بے مثال استقامت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے خواتین وحضرات کی کثیر تعداد کی شرکت کی۔
-
برطانیہ: فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵فلسطین کے حامیوں نے لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر عائد پابندی کے باوجود جرمنی کے عوام سڑکوں پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔