-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی صورت حال کو انسانی المیہ قرار دیا۔
-
اسرائیل نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے آخر کار اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
اسلامی مزاحمتی محاذ نے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی محاذ نے آج اعلان کیا ہے کہ ایک سام سیون قسم کے میزائل سے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان: امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ مارچ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کو بند نہ کیا گیا تو ایک تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔