-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونیوں پرغزہ جنگ کے شدید اثرات کا انکشاف، 60 فی صد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف جنگ کے صیہونیوں پر پڑنے والے شدید اثرات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 فی صد اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔
-
یمن کے بعد ملائیشیا کا اہم قدم، اسرائیل کی پریشانی بڑھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 463 ہوگئی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنگ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے7 اکتوبر کو صیہونی آبادکاروں پر ٹینک سے حملہ اور 13 صیہونیوں کو ہلاک کردیا تھا، اسرائیلی اخبار کا انکشاف
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو غزہ پٹی کے اطراف میں صیہونی آبادکاروں پر ٹینک سے حملہ کیا تھا۔
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے، ایرانی نائب وزیر دفاع
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع نے پوری دنیا کے لئے بحیرۂ عمان اور آبنائے ہرمز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے اور خود کو اس اہم آبی گزرگاہ میں امن وسلامتی قائم رکھنے کا پابند سمجھا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید لڑائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں ہیں۔
-
بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کو سراہا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی قوم اور فلسطینی تنازعات کے گروپوں کی جرأت مندانہ مزاحمت کی تعریف کی ہے۔