SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • یمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام

    یمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲

    سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ "الاقصی طوفان" ایک قانونی اقدام اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا قدرتی نتیجہ ہے۔

  • طوفان الاقصی  مسئلہ فلسطین کیلئے فائدہ مند یا نقصاندہ ؟

    طوفان الاقصی مسئلہ فلسطین کیلئے فائدہ مند یا نقصاندہ ؟

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    ایران کے ممتاز تجزیہ نگار، ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور وزارت خارجہ کے سابق ترجمان جابری انصاری نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطین کی پس پشت ڈالنے اور فراموشی کے حوالے کردینے کی سازش کو نقش برآب کردیا۔

  • حزب اللہ کی بڑی کارروائی، نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو بنایا نشانہ، نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگ گئے

    حزب اللہ کی بڑی کارروائی، نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو بنایا نشانہ، نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگ گئے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    حزب اللہ کی کارروائی میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ نشانہ بنا جس کے بعد نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو گيا۔

  • استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک

    استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ

    سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷

    شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں ایک کارروائی کر کے کئی بکتر بندگاڑیوں ، ٹینکوں ، بلڈوزروں کو تباہ اور کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کے تربیت یافتہ مجاہدین اپنے مشن کو اختتام تک پہنچائیں گے: خلیل الحیہ

    سید حسن نصراللہ کے تربیت یافتہ مجاہدین اپنے مشن کو اختتام تک پہنچائیں گے: خلیل الحیہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی زندگی جہاد و استقامت اور فداکاری کا ایک نمونہ ہے۔

  • لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی

    لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  •  اسرائیل کے اہم مرکز پرعراقی مزاحمت کا جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

    اسرائیل کے اہم مرکز پرعراقی مزاحمت کا جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج جمعے کو جولان کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸

    غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS