SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  •  نیوز ڈیسک، بدھ 15 نومبر

    نیوز ڈیسک، بدھ 15 نومبر

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2023

  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔

  • جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین

    جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔

  • غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔

  • الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔

  • غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کو روکنے کی کوششوں اور سفارتی اقدامات کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶

    فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

  • غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳

    تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔

  • اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے

    اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت اور القسام بریگیڈ کی حالت بہتر ہے اور صورت حال پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔

  • تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر القسام کے میزائلی حملے

    تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر القسام کے میزائلی حملے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS