SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

طیارہ

  • انڈونیشیا، طیارہ حادثے کے تعلق سے بڑی پیشرفت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰

    انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ بدنصیب طیارے کے دو بلیک باکس تلاش کر لیے گئے ہیں۔

  • انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، سبھی مسافر جاں بحق

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ سمندر میں گر گر تباہ ہو گیا ہے۔

  • یوکراین طیاره کی پہلی برسی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸

    غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔

  • سلامتی کونسل اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے اقدام کرے : شام

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • طیارہ جو شہید قاسم سلیمانی کو جائے شہادت تک لایا ۔ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اُس طیارے کو دکھایا گیا ہے جو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے آخری سفر پر عراق کے دارالحکومت بغداد لے کر پہونچا۔ اس طیارے سے اترنے کے کچھ ہی دیر بعد امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ نشانہ بنا کر شہید کر دیا تھا۔ یہ تلخ واقعہ رواں سال کے آغاز میں تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔

  • افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔

  • اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

  • روس کا مال بردار طیارہ حادثے کا شکار

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    روس کا دیوہیکل مال بردار طیارے کے انجن کریش لینڈنگ کے با‏عث بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
    عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
    ۵ minutes ago
  • ایران کی حالیہ فوجی مشقوں سے دشمن مایوس ہو گیا: جنرل باقری
  • ملک میں ہزاروں داعشی عناصر کی موجودگی کا دعویٰ صحیح نہیں: عراقی کمانڈر
  • ٹرمپ کے مواخذے میں تاخیر درست نہیں: چک شومر
  • امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS