-
ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷ہندوستان سے متحدہ عرب امارات یو اے ای جانے والا ایک طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳امریکی فوج کا ایک طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
ایرانی ساخت کے ٹرانسپورٹ طیارے سی مرغ کی رونمائی
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کا تیار کردہ ہلکا ٹرانسپورٹ طیارہ سی مرغ منظرعام پر آگیا۔
-
چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔
-
چین طیارہ حادثہ، بلیک باکس کی تلاش جاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸چینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے طیارہ حادثے کا بلیک باکس تاحال نہیں ملا۔
-
چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے
-
یوکرین پرفوجی کارروائی میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، یوکرین کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پرفوجی کارروائی میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔