SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارہ

  • ایرانیوں نے دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ استقامت دکھائی ہے

    ایرانیوں نے دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ استقامت دکھائی ہے

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے دشمنوں کے مقابلے میں ہمیشہ پائیدار استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق

    شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔

  • امریکہ میں طیارہ تباہ 10 ہلاک

    امریکہ میں طیارہ تباہ 10 ہلاک

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲

    طیارہ حادثے کے نتیجے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔

  • جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو

    جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵

    ہندوستان کا ایک جنگی طیارہ اڑتے ہی پردندوں کے ایک چھنڈ سے ٹکرا گیا۔ٹکر کے بعد جگوار نامی اس طیارے کا ایک انجن بھی فیل ہو گیا جس کے فورا بعد پائلٹ نے سمجھداری دکھاتے ہوئے فیول ٹینک کو زمین پر گرا دینے کا فیصلہ کیااور پھر اس کے بعد خیریت کے ساتھ زمین پر جہاز کو اتار دیا،

  • روس میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،  2 پائلٹ ہلاک 7 زخمی

    روس میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 2 پائلٹ ہلاک 7 زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲

    روس میں مسافر طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔

  • امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی

    امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

  •  امریکی ڈرون نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی

    امریکی ڈرون نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

  • سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ

    سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کے بعض ٹکڑوں کو سمندر سے باہرنکال دیا گیا ہے۔

  • بد قسمت ہندوستانی طیارے کا تمام عملہ ہلاک

    بد قسمت ہندوستانی طیارے کا تمام عملہ ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    اے این- 32 طیارہ حادثے میں فضائیہ کے سبھی 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • لاپتہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کےطیارے کا ملبہ

    لاپتہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کےطیارے کا ملبہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵

    ہندوستانی فضائیہ نے ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے اپنے جنگی طیارے AN-32 کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۶ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS