SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارہ

  • لاپتہ ہونے والے ہندوستانی طیارے کا ملبہ مل گیا تمام افراد ہلاک

    لاپتہ ہونے والے ہندوستانی طیارے کا ملبہ مل گیا تمام افراد ہلاک

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    ہندوستانی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے جنگی طیارے کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران مل گیا ہے، طیارے میں سوار ونگ کمانڈر سمیت تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان:ایئر فورس کا این -32 طیارہ لاپتہ

    ہندوستان:ایئر فورس کا این -32 طیارہ لاپتہ

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱

    لاپتہ ہونے والے طیارے میں پائلٹ سمیت مجموعی طور پر 13 افراد سوار تھے۔

  • مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش

    مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-

  • برطانوی طیارہ گر کر تباہ 3 برطانوی ایک افریقی ہلاک

    برطانوی طیارہ گر کر تباہ 3 برطانوی ایک افریقی ہلاک

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵

    متحدہ عرب امارات کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب چار نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک افریقی اور 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے۔

  • امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد زخمی

    امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد زخمی

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲

    امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

  • میکسیکو: مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کرتباہ، 13 ہلاک

    میکسیکو: مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کرتباہ، 13 ہلاک

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴

    لاس ویگاس سے میکسیکو آنے والا مسافر بردار چارٹرڈ جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک

    روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • پوری دنیا میں ایئرانڈیا کا سرورٹھپ، مسافروں کو پریشانی

    پوری دنیا میں ایئرانڈیا کا سرورٹھپ، مسافروں کو پریشانی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲

    دہلی کےاندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرہزاروں مسافرپھنس گئےہیں۔

  • چلی میں طیارے کو حادثہ 6 افراد ہلاک

    چلی میں طیارے کو حادثہ 6 افراد ہلاک

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    چلی میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سےپائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • پینٹاگون ترکی کو ایف 35 طیارے نہیں دے گا

    پینٹاگون ترکی کو ایف 35 طیارے نہیں دے گا

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰

    پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۷ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS