SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارہ

  • فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو

    فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷

    فضا میں عام مسافروں کو لے جانے کے لئے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اٹھاتے ایک طیارہ تیار کر لیا ہے جس نے پہلی بار گزشتہ ۱۳ دسمبر کو فضا کے حدود میں پرواز کی۔یہ جہاز زمین سے ۸۰ کلومیٹر کی اونچائی تک پرواز کرنے میں کامیاب رہا۔یہ وہی نقطہ ہے جہاز سے فضا کا آغاز ہوتا ہے!

  • روس نے اپنے دو جنگی جہاز ونزوئلا بھیجے! ۔ ویڈیو

    روس نے اپنے دو جنگی جہاز ونزوئلا بھیجے! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱

    روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ جانے کے بعد روس نے اپنے دو اسٹریٹیجک TU-160 جنگی طیارے ونزوئلا بھیجے ہیں۔روس کے تیار کردہ یہ جنگی طیارے اپنی نوعیت اور کارکردگی کے اعتبار سے دنیا میں منفرد سمجھے جاتے ہیں اور ان میں ایٹمی اسلحے اٹھانے اور انہیں فائر کرنے کی بھی توانائی موجود ہے!

  • انڈونیشیا میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس

    انڈونیشیا میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸

    انڈونیشیا میں سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے جس کی مدد سے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں مدد ملے گی۔

  • گنی میں مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا

    گنی میں مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹

    پاپوانیوگنی کے شمال مغربی جزیرے پر مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا۔

  • ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔ ویڈیو

    ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔ ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲

    ایران میں تیار ہونے والا جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔

  •  روس نے مشرقی بحیرہ روم کو بند کر دیا

    روس نے مشرقی بحیرہ روم کو بند کر دیا

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰

    روس نے مشرقی بحیرہ روم کے بڑے علاقے کو پروازوں اور جہاز رانی کے لئے بند کر دیا ہے جس کو بعض ذرائع نے شام میں روسی فوجی طیارے کی تباہی پر اسرائیل کے خلاف پہلی تادیبی کارروائی قرار دیا ہے۔

  • شام میں روسی فوجی طیارہ لاپتہ

    شام میں روسی فوجی طیارہ لاپتہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶

    روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہوا۔

  • سوڈان میں مسافر طیارہ تباہ 17 افراد ہلاک

    سوڈان میں مسافر طیارہ تباہ 17 افراد ہلاک

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹

    جنوبی سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • بم کی دھمکی کے بعد روسی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

    بم کی دھمکی کے بعد روسی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱

    روسی طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ماسکو ایئر پورٹ پر طیارہ دوبارہ اتار لیا گیا۔

  • امریکہ میں ہائی جیک ہونے والا طیارہ گرکرتباہ

    امریکہ میں ہائی جیک ہونے والا طیارہ گرکرتباہ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹

    امریکی ریاست واشنگٹن کے ایئرپورٹ پر ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۹ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS