-
امریکہ میں سی 130 طیارہ تباہ، متعدد ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
-
الجزائر میں طیارے کےسانحہ پر سوگ اور ایران کی تعزیت
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
الجزائر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰ان دنوں طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حادثات بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں کے دوران کئی طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔
-
بنگلہ دیشی طیارے کوحادثہ، ہلاکتوں کا خدشہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کا ترک طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی علاقے میں گزشتہ روز گرنے والے ترکی کے خصوصی طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی روٹ پر ایرانی طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
-
حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی - تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان ایر لائنز کمپنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار چھیاسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ایران، حادثے کا شکار طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
ایرانی طیارے کے حادثے پرپاکستان کی تعزیت
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۹پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔