-
ایتھوپیا کے مسافر طیارے کے حادثے کے بعد بوئینگ نے نئے طیارے کی رونمائی منسوخ کر دی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے ایتھوپیا اور کینیا کے راستے میں اس کمپنی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے بعد سات سو ستتر ایکس نئے طیاروں کی رونمائی کا پروگرام منسوخ کر دیا۔
-
کولمبیا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳وسطی امریکا کے ملک کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے 2 طیارے تباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵پاکستانی میڈیا نے ہندوستان کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱کسی تکنیکی یا موسم کی خرابی کے سبب کبھی کبھی طیاروں کا زمین پر اترنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے موقع پر پائیلٹ کی مہارت اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
-
امریکہ میں سی 130 طیارہ تباہ، متعدد ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
-
حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی - تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان ایر لائنز کمپنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار چھیاسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
عرب امارات کے طیارے کو تباہ کرنے کی داعش کی سازش
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۷سڈنی میں اماراتی طیارے کو بم دھماکے میں تباہ کرنے کی داعش کی سازش ناکام بنادی گئی ۔
-
ایرانی قوم امریکی جارحیت کو فراموش نہیں کرے گی
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی بحری جنگی جہاز کے ذریعے ایران کے مسافربردار طیارے کو مار گرائے جانے کی برسی کے موقع پر کہا کہ ایرانی قوم امریکی جارحیت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے مابین ایئر کارگو سروس
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷50 لاکھ ڈالر مالیت کے پہلے کارگو کے بعد ہندوستان اور افغانستان کے حکام پرامید ہیں کہ یہ سروس پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے باعث تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹ پر قابو پانے اور افغانستان اور ہندوستان کی کمپنیوں کو مزید سہولیات فراہم کرے گی۔
-
میانمار کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 116 افراد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵میانمار کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 116 افراد ہلاک ہوگئے۔