-
صدر ایران کے خصوصی ایلچی کی یوکرینی صدر سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی نے کیف میں یوکرین کے صدر سے ملاقات کی اور انہیں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور طیارہ زمین بوس پائلٹ ہلاک
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والے چھوٹے طیارے کے پرواز بھرتے ہی انجن سے دھواں اُٹھنے لگا جس کے بعد طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے گر گیا۔ زمین بوس ہونے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔
-
اگر وہ امریکی کروز ہوتا اور ایران ٹارگٹ نہ کرتا...! . ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ذرا فرض کیجئے کہ ایسے حالات میں کہ جب ایران اپنے عظیم شہید جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کو آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کی ایک بڑی فوجی چھاؤنی پر میزائلوں کی بارش کر چکا ہو اور دوسری طرف امریکہ نے بھی دھمکی دے رکھی ہو کہ ہم بھی جواب دیں گے، تو پھر ایسے حالات میں اگر اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ پر بیٹھا ہوا سپاہی اپنے یقین کو نظر انداز کرتے ہوئے، شک پر عمل کرے تر پھر کیا ہوگا...!
-
طیارہ سانحہ: ایران تمام قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے گا، صدر حسن روحانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت ایران طیارہ سانحے کے حوالے سے اپنی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔
-
امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶امریکی ریاست مونٹانا میں ایک مسافر بردار طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: طیارہ گر کر تباہ دونوں پائلٹ جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷صادق آباد کے قریب حادثہ فنی خرابی کے سبب پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ اور کو پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں طیارہ حادثےکے متاثرین کیلئے کمیشن قائم
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹ایران میں یوکرین کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے متاثرین کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایک کمیشن قائم کیا گیا ہے.
-
مسافرطیارہ حادثہ ، مسلح افواج کو رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایت
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲رہبرانقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے سلسلے میں مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور غلطیوں کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے -
-
طیارہ حادثہ، سپاہ کی ایرو اسپیس کے کمانڈر کی پریس بریفنگ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے انسانی غلطی کے نتیجے میں یوکرین کے مسافر طیارے کی تباہی کے حادثے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ علاقے میں امریکا کی شیطنت اور اس کے ذریعے پھیلائی گئی بدامنی کی وجہ سے پیش آیا ہے -
-
ایران اور یوکرین کے مابین طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لئے قریبی تعاون
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا یوکرین کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی تحقیقات میں مکمل طور پر قریبی تعاون جاری ہے۔