-
فنی خرابی کے باعث ایران کا ایف 5 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ۔
-
امریکہ میں ہائی جیک ہونے والا طیارہ گرکرتباہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹امریکی ریاست واشنگٹن کے ایئرپورٹ پر ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے کا امریکی اعتراف
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴امریکی فوج میں نفسیاتی جنگ کے ایک سابق افسر نے اعتراف کیا ہے کہ انّیس سو اٹھاسی میں ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی حملہ دانستہ اقدام رہا ہے جس کا مقصد امریکہ کے ساتھ جنگ پر ایران کو اکسانا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں طیارے کی تباہی کی تحقیقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیوبا میں مسافر طیارے کے حادثے پر ایران کا اظہار تعزیت
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کیوبا میں مسافرطیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر کیوبا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے
-
کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ 110 افراد ہلاک
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۱کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روسی طیارہ شام میں گر کر تباہ، 32 ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴روسی فوج کے زیر استعمال ایک طیارہ شام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ایران، حادثے کا شکار طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔