-
ایران میں تین سو کلو گرام سے زیادہ افزودہ یورینیم کی ذخیرہ سازی کا اقدام
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴ایران نے ایٹمی معاہدے کی شق چھتیس کی بنیاد پر یورینیم کی افزودگی کی مقدار کو 300 کلو گرام کی حد سے پار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ ایران کو ختم نہیں کرسکتا، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران امریکہ نے اشتعال انگیز اقدامات کئے ہیں خاص طور سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے خلاف نئی امریکی پابندی ایرانی قوم کی توہین ہے۔
-
رہبر معظم کے آفس کے خلاف نئی امریکی پابندی ایرانی قوم کی توہین ہے:جواد ظریف
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ ہفتوں کے دوران امریکہ نے اشتعال انگیز اقدامات کئے خاص طور سے رہبر معظم کے آفس کے خلاف نئی امریکی پابندی ایرانی قوم کی توہین ہے۔
-
اصفہان میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشترکہ تعاون کی اسٹریٹیجک دستاویز پر دستخط
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے مشترکہ تعاون کی اسٹریٹجیک دستاویز پر دستخط کئےہیں-
-
علاقے میں کشیدگی کی وجہ امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں کشیدگی کا سرچشمہ امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
-
ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث، محمد جواد ظریف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیرخارجہ ہایکو ماس سے اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث ہے۔
-
ایران کو امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں، محمد جواد ظریف
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی بند کردینا چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کو نہ صرف امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں وہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا خواہاں بھی نہیں ہے۔
-
عراق کے صدر سے ایران کے وزیر حارجہ کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ بغداد میں عراق کے صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل اپنے دورہ عراق کے موقع پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔