SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ظریف

  •  اقتصادی جنگ اور دہشت گردی میں کوئی فرق نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    اقتصادی جنگ اور دہشت گردی میں کوئی فرق نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ اور دہشت گردی میں کوئی فرق نہیں ہے۔

  • ایران کے وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو انتباہ

    ایران کے وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو انتباہ

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ٹوئٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انھیں یاد دہانی کرائی ہے کہ ایرانی عوام ہزاروں سال سے سرافرازی کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اور جارح قوتوں کو میدان سے بھاگنا پڑاہے

  • امریکہ کے مقابلے میں متمدن دنیا کی استقامت کی ضرورت

    امریکہ کے مقابلے میں متمدن دنیا کی استقامت کی ضرورت

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ جاپان کے موقع پر اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے اور مغربی ایشیاء کے علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات

    May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں جامع ایٹمی معاہدے سمیت اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • مختلف مسائل میں ایران و ہندوستان کے مواقف یکسانیت پائی جاتی ہے، وزیر خارجہ

    مختلف مسائل میں ایران و ہندوستان کے مواقف یکسانیت پائی جاتی ہے، وزیر خارجہ

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کی اپنی ہم منصب سے ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ بیشتر مسائل میں ایران اور ہندوستان کے مواقف ایک جیسے ہیں اور ان میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

  • ایران اور  ہندوستان کے مابین قریبی اور خوشگوار تعلقات: جواد ظریف

    ایران اور ہندوستان کے مابین قریبی اور خوشگوار تعلقات: جواد ظریف

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل رات نئی دہلی پہنچے۔

  • امریکی صدر کی جانب سے ایران سے ٹیلی فونی رابطے پر جواد ظریف کا رد عمل

    امریکی صدر کی جانب سے ایران سے ٹیلی فونی رابطے پر جواد ظریف کا رد عمل

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جان بولٹن ایران کیخلاف ٹیم بی کی منصوبہ بندیوں میں کافی عرصے سے مشغول ہے۔

  • ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف

    ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز امریکی چینل "سی بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی۔

  • ایران کی جانب سے سری لنکا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے سری لنکا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی حکومت، قوم اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کی قربت سے خوفزدہ ہیں: جوادظریف

    دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کی قربت سے خوفزدہ ہیں: جوادظریف

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کے مابین روابط سے خوفزدہ ہیں.

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۲ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS