-
موساد ایران و یورپ کے روابط کو خراب کرنے کے درپے
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سیکورٹی کے مسائل خاص طور سے ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے بارے میں گفتگو کی۔
-
عالمی برادری امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، وزیر خارجہ ظریف
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔
-
انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی ظالم، انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتا۔
-
اربعین حسینی ملین مارچ، ایران اور عراق کے درمیان تعلقات میں اتحاد کا مظہر
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے نئے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، سب سے پہلے مسئلے کے طور پر اربعین حسینی کے ملین مارچ، اور تہران اور بغداد کے درمیان ماضی سے زیادہ تعلقات کے مستحکم ہونے کی ضرورت پر تاکید کی-
-
اربعین ملین مارچ ایران اور عراق کے تعلقات میں استحکام کامظہر
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عراق کے نئے وزیرخارجہ محمد علی الحکیم سے پہلی ٹیلی فونی گفتگو میں اربعین حسینی کے ملین مارچ اور تہران و بغداد کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع پر بات چیت کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے والے ملکوں کی قدردانی
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس پر عمل درآمد کے لئے یورپی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ اور فرانس کی کوششیں عملی اقدامات پر منتج ہوں گی۔
-
ایران تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت رکھتا ہے: وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
-
پابندیوں کا امریکی حربہ ناکام ہو چکا ہے، محمد جواد ظریف
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نئی امریکی پابندیوں پر ٹوئٹ کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا امریکی ہتھکنڈہ اب اس کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔