-
ایران دھونس و دھمکی کا مخالف
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس میں کہا کہ ایران کسی بھی طور دھونس و دھمکی کو نہیں مانتا۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان تجارتی تعاون
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ میں ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تعاون بخوبی جاری ہے۔
-
نیویارک میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶چین کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے اور بیجنگ تہران اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے بارے میں ایران ترکی مذاکرات
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے بدھ کی شب انقرہ میں ایک دوسرے سے ملاقات اور شام کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکیوں نے اپنی توجہ نفسیاتی جنگ پر مرکوز کر رکھی ہے، وزیرخارجہ ظریف
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے اپنی زیادہ توجہ نفسیاتی جنگ پر مرکوز کر رکھی ہے اور وہ ایران اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اتحادیوں پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی صدر خود کمزور پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیرخارجہ ظریف
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے آج تہران بہترین پوزیشن میں ایران کے خلاف دھونس و دھمکیوں اور پابندیوں کی واشنگٹن کی پالیسی نے خود امریکا کو ہی عالمی سطح پر الگ تھلگ کر دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپور کی صدر اور اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپور کی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ارادوں کو عملی جامعہ پہنانے کی ضرورت: جواد ظریف
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے دوسرے فریقوں کے مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔
-
ملت ایران کے ساتھ امریکیوں کی خباثت پر ایک نظر
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک مقالے میں ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کے بیانات کا جواب دیا ہے اور اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ تاریخی دشمنی کی ہے اور اسے ہرجانہ ادا کرنا چاہئے-
-
کینیڈا کی ایران مخالف سوچ غلط فہمی پر مبنی ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کینیڈین پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا کہ بدقسمتی سے کینیڈا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غلط تصور اور وہم و گمان ماضی کی طرح اب بھی پایا جاتاہے۔