-
ایران میں امن و استحکام ایرانی عوام کی ہی بدولت ہے
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیت کیا ہے کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام ہماری قوم کے ذریعے ہی برقرارہے
-
ایران میں امن و سلامتی پر تاکید: ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مبارکباد
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2018 کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
-
دیگر ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت کی توہین
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
دھمکی آمیز لہجہ جمہوریت کو کمزور کرنے کی ٹرمپ کی کوشش: ظریف
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ میں ووٹنگ کے حوالے سے ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کی جمہوریت کی یہ علامت ہے کہ یا ہمارے ساتھ یا پھر ہمارے خلاف ۔
-
امریکی الزام پر اقوام متحدہ سے شکایت کرنے کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کے اس بیان پر کہ ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران امریکہ کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کرنے کے دعووں پر اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بعض ممالک ٹرمپ کی چھینک سے لرز اٹھتے ہیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے کے بعض ملکوں کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے آس پاس کچھ ممالک ایسے ہیں جنھوں نے اپنی موت و حیات بڑی طاقتوں سے وابستہ کررکھی ہیں۔
-
امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف امریکی ناٹک پر، ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کی جانب سے ایران مخالف ناٹک پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔