-
امریکہ نے اپنی عالمی ساکھ خراب کر لی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے حکومت امریکہ نے عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کرکے اپنی ساکھ خراب کر لی ہے۔
-
بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے پر سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئےکہا کہ بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے اور آخر تک رہے گا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیر خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
-
ایران روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس شام میں قیام امن کی جانب اہم قدم
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۵شام میں فائربندی کی ضمانت دینے والے ملکوں کے وزرائےخارجہ کا سہ فریقی اجلاس ترکی کے شہر انتالیا میں منعقدہوا جس کا مقصد علاقے اور خاص طور پر شام کے حالات کا جائزہ لینا تھا۔
-
سعودی عرب تاریخی حقائق سے چشم پوشی کر رہا ہے، ایران
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب تاریخی حقائق کو نظرانداز کر کے دشمنانہ اور جاہلانہ اقدامات انجام دے رہا ہے جس سے خود اس کو ہی نقصان پہنچا ہے۔
-
امداد کی پیشکش کرنے والے ملکوں کی قدردانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کرتے ہوئے اس سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس پر ایران کے وزیر خارجہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، زلزلے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اس بحران سے خود نمٹنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
زلزلہ: ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرنے پر عالمی برادری کی قدردانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ایران میں آنے والے زلزلے پر کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کرتے ہوئے اس سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن کا بحران اور ظریف کا اقوام متحدہ کے نام خط
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس کے نام ایک خط میں سعودی جارحیت کی وجہ سے یمن کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار دنیا میں بدامنی کا باعث ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی عدم پھیلاؤ اور ایٹمی ترک اسلحہ کے اصولوں کی پاسداری کو ثابت کر دیا ہے۔