-
یمن میں قیام امن کے لیے ایران کی چار نکاتی تجویز
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر بحران یمن کے پرامن حل اور جنگ کے خاتمے کے لیے تہران کی چار نکاتی تجویز کا اعادہ کیا ہے۔
-
انتہا پسندی کے مقابلے میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انتہا پسندی کے مقابلے میں ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی الزامات کی تردید
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے القاعدہ کے ساتھ تعلقات کے امریکی الزام کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسے سختی سے مسترد کر دیا۔
-
روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور بحران کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے اتوار کی شام وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میں ایران کے تعاون کی قدردانی کی۔
-
اوورسیز ایرانی تہذیب اور ثقافتوں کے درمیان رابطہ پل
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اوورسیز ایرانی دنیا میں تہذیب اور ثقافتوں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی بیہودہ گوئی ایرانی عوام کی استقامت کو ذرہ برابر بھی کمزور نہیں کر سکتی
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیہودہ گوئی اور ہرزہ سرائی ایرانی عوام کی استقامت کو ذرہ برابر بھی کمزور نہیں کر سکتی۔
-
ٹرمپ کے بیہودہ بیانات ایرانی عوام کے عزم و ارادے کو متزلزل نہیں کر سکتے
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کل رات جنوبی افریقہ میں مقیم ایرانیوں کے ایک اجتماع میں کہا کہ ٹرمپ کے من گھڑت اور بیہودہ بیانات ایرانی عوام کے عزم و ارادے اور استقامت کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
-
ہر ایرانی پاسداران انقلاب ہے : محمد جواد ظریف
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آج ہر ایرانی مرد و عورت اور پیر و جوان پاسداران انقلاب اسلامی ہے۔
-
ایرانی قوم دھمکیوں اورالزامات سے خوفزدہ نہیں
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ توہین آمیز اور من گھڑت الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کھوکھلی باتوں سے ایرانی عوام ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے۔