SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ظریف

  • موگرینی اور گیبرل کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال

    موگرینی اور گیبرل کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج اور جرمنی کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر الگ الگ تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • لندن ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گا، برطانوی وزیر خارجہ کی تاکید

    لندن ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گا، برطانوی وزیر خارجہ کی تاکید

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴

    برطانیہ کے وزیر خارجہ نے منگل کی رات ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔

  • امریکہ نے اس غلطی کا ارتکاب کیا تو ایران بھی جوابی اقدامات کرے گا

    امریکہ نے اس غلطی کا ارتکاب کیا تو ایران بھی جوابی اقدامات کرے گا

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد تنظمیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے ممکنہ امریکی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • امریکہ کو ایران کا مناسب جواب ملے گا، وزیر خارجہ

    امریکہ کو ایران کا مناسب جواب ملے گا، وزیر خارجہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دوسروں کی بیان بازی کو خاطر میں لائے بغیر علاقے میں اپنی تعمیری پالیسیوں کو آگے بڑھا رہا ہے۔

  • ایران اپنے میزائلی پروگرام پر مذاکرات نہیں کرسکتا

    ایران اپنے میزائلی پروگرام پر مذاکرات نہیں کرسکتا

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی میزائلی اور دفاعی توانائیوں کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں مغرب کی جانب سے کسی بھی طرح کی بندش اور پابندی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے میزائلی پروگرام پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہو سکتے

  •  ایران: میزائلی اوردفاعی صلاحیت پر دباؤ یا پابندی قبول نہیں

    ایران: میزائلی اوردفاعی صلاحیت پر دباؤ یا پابندی قبول نہیں

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یورپ کی جانب سے اپنے میزائل پروگرام کو محدود کرنے اور قومی اور ملکی دفاعی معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

  • سابق عراقی صدر سلیمانیہ میں سپرد خاک

    سابق عراقی صدر سلیمانیہ میں سپرد خاک

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹

    عراق کے سابق صدر اور کرد رہنما جلال طالبان کو سلیمانیہ شہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔

  • ایران، علاقے میں امن و ثبات چاہتا ہے : بہرام قاسمی

    ایران، علاقے میں امن و ثبات چاہتا ہے : بہرام قاسمی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پوری دنیا خاص طور سے مغربی ایشیا اور افریقہ میں عدم استحکام پیدا کرنے والی امریکی پالیسیوں نے دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے چینلوں میں اضافے کی زمین ہموار کی ہے۔

  • سعودی عرب خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے

    سعودی عرب خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے مقابلے میں ایران کے پاس بھی بہت سے آپیشن موجود ہیں۔ انہوں نے سعودی عرب سے اپیل کی کہ وہ خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔

  • امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں مختلف آپشن موجود ہیں

    امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں مختلف آپشن موجود ہیں

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں مختلف آپشن موجود ہیں سعودی عرب کو مخاطب کرکے کہا کہ وہ علاقے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۷ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS