-
علاقے میں امریکی مہم جوئی کے خلاف منصوبے کا جائزہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کمیشن کے اجلاس میں علاقے میں امریکہ کی مہم جوئی اور اس کے دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا
-
ایران کی طاقت اس کے عوام ہیں، وزیرخارجہ جواد ظریف
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طاقت عوام کی ہوشیاری اور ثابت قدمی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے عالمی عہدیداروں کی ملاقاتیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں عالمی عہدیداروں کے ساتھ صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندہ وفد، منگلولین صدر کے مشیر، انگولا کے وزیر خارجہ، کانگو کے نائب وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
ایران یورپ تعلقات کے فروغ پر زور
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ توانائی کے سستے ذخائر، جغرافیائی پوزیشن، کارآمد افرادی قوت اور پائیدار سیکورٹی کے باعث ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کا راستہ پوری طرح ہموار ہوگیا ہے۔
-
ایران اور زیمبابوے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور زیمبابوے کے وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لینے کے ساتھ دونوں ملکوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس پر بھی بات چیت کی
-
ایران کی ترجیحات ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کی ترجیحات ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوطرفہ احترام کی بنیاد پر تعلقات کو فروغ دینا ہے
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے جرائم بند کرائے، ایران
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو صیہونی جرائم کا سلسلہ ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے
-
امریکی دعوے فرسودہ اور حقائق کے منافی ہیں،ایران
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی دعوؤں کو فرسودہ اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا تصور بھی غلط ہے اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاملے پر دوبارہ مذاکرات کر سکتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ عالمی برادری کی جاری مفاہمت
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری امریکی بائیکاٹ کی ڈرامے بازی پر کوئی توجہ دیئے بغیر ایران کے ساتھ مفاہمت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی حکام سے ملاقات
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کر کے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ اور مغربی ایشیا کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔