-
یوم عاشورہ کے موقع پر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵یوم عاشورہ یعنی نواسہ رسولۖ حضرت اباعبداللہ الحسین اور آپ کے بہتر باوفا اصحاب کو شہید کئے جانے کی تاریخ کے موقع پر عراق اور ایران سمیت پوری دنیا کے مختلف ملکوں میں عزاداروں کا شور گریا اور شور ماتم جاری ہے اور پوری دنیا کی فضا یاحسین کے نعروں سے گونج رہی ہے، راہ حق و صداقت کا ہر راہی گریا کناں ہے اور ہرطرف کربلا کے مجاہدوں کا ذکر مصائب ہو رہا ہے۔
-
پوری کائنات میں نواسہ رسولۖ اور اصحاب باوفا کی یاد میں آہ و بکا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں بدھ کو نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی جبکہ ہندوستان و پاکستان سمیت بعض ملکوں میں آٹھ محرم نیز شب تاسوعا کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
عاشور تاریخی واقعہ نہیں ایک زندہ مکتب ہے!
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
عاشورائی لباس بنانے کا مقابلہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰فوٹو گیلری
-
دنیا بھر میں یوم عاشور
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور اسرائیل نئی جنگ کی غلطی نہ کریں، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے داعش کو امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عاشورائے حسینی کے جلوس
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷پاکستان وہندوستان میں سخت سکیورٹی میں عاشورا کے جلوس برآمد ہوئے ہیں۔
-
عاشور کے دن دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین میں بارود سے بھری گاڑی کو قبضے میں لے کر 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ایران وعراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
تہذیب عاشورہ پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے درس ہے، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عاشورہ کی ثقافت پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔