-
شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا
-
افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
-
کربلائے معلیٰ میں حسینی عزاداروں کا بڑا اجتماع، 16ملین عزاداروں کی شرکت
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵عراقی پارلیمنٹ سروس کمیشن کے وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کو 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔
-
شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے: صدر پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
عاشورا ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے ذریعے دشمن دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے: تہران کے امام جمعہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ عاشورا تجدید بیعت اور اہل بیت پیغمبر کے ساتھ تمسک کا دن ہے۔
-
عاشورہ امام حسین ع کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں سکہا ہے کہ کربلا ہمیں جرات اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔
-
محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵عاشورا شمشیر پر خون کی فتح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنے اندر حسینی عزم پیدا کرنے کا دن ہے۔