-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کے عمل سے وزیراعظم مطمئن نہیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
روس میں کورونا بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج کی مدد طلب
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے سے متعلق صحرائی اسپتال بنانے کے لئے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے دعوا کیا ہے کہ کورونا کی بنا پر دنیا میں ہونے والی اموات سرکاری طور پر جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو سے تین گنا زیادہ ہو سکتی ہیں۔
-
کورونا نے 50 لاکھ افراد کی جان لے لی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴کورونا سے دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک اس سے 50 لاکھ سے زائد اموات ہوئیں۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا، شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳چین میں عالمی وبا کورونا پر کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے ملک بھر میں سختی کردی ہے۔
-
کورونا کے ختم ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں :عالمی ادارہ صحت
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے فی الحال ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے۔