-
چینی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین «سینوفارم» کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ہندوستان میں لگاتار5 دن سے کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہورہی ہے جبکہ چوتھے روزوائرس کے نئے کیسز 16 ہزار سے زیادہ تھے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہندوستان میں 3 دن سے کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ، جبکہ یہ تعداد تین دن پہلے تک 100 سے کم تھی ۔
-
امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران میں کورونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان میں کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے 13 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے اس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
کورونا کا پھیلاؤ کم ہورہا ہے لیکن اب بھی طویل سفر باقی ہے: ڈبلیو ایچ او
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر چند کہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اب بھی کورونا کا خوف پوری دنیا پر طاری ہے۔