-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ایران فوجی صنعت میں خودکفیل
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فوجی صنعت میں خوکفیل ہے اورہم نے گزشتہ سال ایک ارب ڈالر کی فوجی مصنوعات برآمد کیں۔
-
2 انداز جہاں - سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2023
-
1 انداز جہاں - سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2023
-
عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔
-
تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر تیرہ آبان کی ریلی کا انعقاد (ویڈیو)
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴آج تیرہ آبان مطابق چار نومبر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی سامراج سے مقابلے کا دن منایا جاتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی ترسیل روک دی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ غزہ پر بمباری فوری طور پر بند اور صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی سپلائی روک دینی چاہئے- آپ نے فرمایا کہ اس وقت غزہ کا میدان حق و باطل کا میدان ہے جہاں کامیابی ایمان کی طاقت کی ہوگی ۔
-
غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائيں گے: بشار اسد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغرب کے سامراجی منصوبے کی بنیاد ہے اور غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائیں گے-
-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
چین کے ساتھ جنگ سے ہمیں اجتناب کرنا چاہیے، امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر کا بیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳امریکی دہشت گرد فوج کے چیف آف دی اسٹاف مارک میلی نے کہا ہے کہ جیسے بھی ہو ، امریکہ کو چین کے ساتھ جنگ سے اجتناب کرنا چاہیے۔