-
جب انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کے رخ سے نقاب گر گئی!
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵۲۸ جون ایران میں مغربی آذربائیجان کے سرحدی علاقے سردشت پر عالمی سامراج کے حمایت یافتہ صدام کی کیمائی بمباری کی برسی ہے، ایک ایسا ہولناک جنگی جرم جسے ایران کبھی بھلا نہیں پائے گا۔
-
ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں اور انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والے عناصر کو مایوس کیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹انتخابات 2021 میں ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کی کمپین چلانے والے گروہ کی شرمناک شکست عیاں ہو گئی ہے۔
-
درسگاہ جو معصوموں کی قتلگاہ بن گئی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹انیسویں صدی کے اختتام سے بیسویں صدی کی اختتامی دہائیوں کے درمیان کینیڈا میں کیتھولک چرچ کی نگرانی میں ایسے اسکولز اور مدارس کی بنیاد رکھی گئی جن کی تاسیس کا مقصد یہ تھا کہ وہاں کی مقامی نسل کے بچوں کو سفید فاموں کی ثقافت اور انکے طور طریقوں کے ساتھ پرورش کی جائے۔
-
طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹادی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اس یونیورسٹی کے داخلی ہال وے میں نصب ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹا دی ہے۔
-
فرانس نے روانڈا کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵فرانس نے انیس سو چورانوے میں روانڈا میں نسل کشی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران میں 10 اردیبہشت کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔
-
ایرانی قوم نے سامراج کو شکست دی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اتحاد و یکجہتی سے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم و استبداد کا مقابلہ کیا اور سامراج کو بری طرح سے شکست دے دی۔
-
بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔،طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی ۔ 8 جنوری 2021)
-
کاروباری ٹرمپ کی بیٹی اور داماد قومی خزانے پر بوجھ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور داماد پر انوکھے انداز سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔