-
عالمی یوم قدس ، ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت کا دن ہے : صدر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ یوم قدس ، فلسطینی قوم کی حمایت کا دن ہے اور ہمیں امید ہے کہ فلسطینی عوام کی جہد وجہد اور جہاد سے فلسطین کامیاب ہوگا -
-
مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوم القدس کے یوم انتفاضہ ہونے پر زور
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے غبارے سے ساری ہوا نکل گئی ہے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب کا صہیونی انتہا پسندوں کو انتباہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲مسجد الاقصی کے خطیب نے صہیونی حکومت کو مذھبی انتہاپسندی کی سرپرستی کرنے کی بابت متنبہ کیا ہے۔
-
یوم القدس، امام خمینی رح کا ایک عظیم کارنامہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲پاکستان ميں یوم القدس کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوم قدس کی آمد پر فلسطینیوں اور غاصبوں کے مابین ٹکراؤ میں شدت
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں جیسے جیسے عالمی یوم قدس قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے فلسطینی عوام اور غاصب صیہونی فوجیوں کے ما بین ٹکراؤ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مکانات پر دھاوا بول کر بعض فلسطیی نوجوانوں کو نہایت بہیمانہ انداز میں زد و کوب کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی مسلمان نوجوانوں سے اپیل
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴عالمی یوم القدس کانفرس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے بیت المقدس کے مسئلے کو ختم کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
بیت المقدس کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: سید حسن نصر اللہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی عمر ختم ہو چکی ہے۔