SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی یوم القدس

  • آزادی قدس کی جانب آپ کا ایک قدم ! - تصاویر

    آزادی قدس کی جانب آپ کا ایک قدم ! - تصاویر

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰

    ایران کے نوسو شہروں،قصبوں اور دیہاتوں کے علاوہ،ہندوستان، پاکستان،عراق، لبنان،شام،بحرین، یمن سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں پوری شان و شوکت کے ساتھ عالمی یوم قدس منایا گیا۔اس روز اقوام عالم نے دہشتگرد صیہونی ٹولے اسرائیل سے اپنی اظہار نفرت کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شجاع اور ثابت قدم عوام سے اپنی بھرپور حمایت و ہمدردی کا اعلان کیا۔

  • یوم قدس کا مقصد مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا ہے

    یوم قدس کا مقصد مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا ہے

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔

  • عالمی یوم القدس ریلی اور پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ

    عالمی یوم القدس ریلی اور پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱

    بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے، معصوم مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان و ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیرمیں یوم القدس منایا گیا جس کا ان ممالک کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • القدس ریلی پر اسرائیلی جارحیت، 4 فلسطینی شہید  600  زخمی

    القدس ریلی پر اسرائیلی جارحیت، 4 فلسطینی شہید 600 زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹

    صیہونی فوج نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے غزہ کی سرحد پر مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرکے 600 سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔

  • آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !

    آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵

    "آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر ہمیں بروز جمعہ بتاریخ 8 جون 2018 سے لیکر بروز جمعہ 15 جون 2018 تک ارسال کرسکتے ہیں۔ FreePalastine#

  • عالمی یوم القدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 3

    عالمی یوم القدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 3

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۷

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2018

  • عالمی یوم قدس کی مناسبت سے بریسلز سے لائیو گفتگو

    عالمی یوم قدس کی مناسبت سے بریسلز سے لائیو گفتگو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2018

  • عالمی یوم قدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    عالمی یوم قدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2018

  • اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو

    اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    بحرین میں یوم قدس کی ریلیوں کو اسرائیلی نمکخوار آل خلیفہ کی جلاد صفت حکومت نے سرکوب کیا۔

  • ماسکو میں عالمی یوم قدس کا عظیم الشان اجتماع

    ماسکو میں عالمی یوم قدس کا عظیم الشان اجتماع

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳

    عالمی یوم قدس کے موقع پر ہزاروں روسی مسلمانوں نے دارالحکومت ماسکو میں اجتماع کرکے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS