-
یوم نکبت اور امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے موقع پر فلسطین میں مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲امریکہ کی جانب سے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے موقع پر ہزاروں فلسطینیوں نے واپسی مارچ اور غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے بڑے پیمانے پر مظاہرے
-
بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی اور اسکے افتتاح میں ایک ہفتہ باقی ہے۔اس دوران بیت المقدس کی میونسپلٹی نے امریکی سفارتخانے کے سائن بورڈ شہر کی شاہراہوں میں لگانا شروع کر دئے ہیں۔
-
حزب اللہ اور انصاراللہ کی جانب سے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴حزب اللہ لبنان اور یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
-
مظاہرین پرصیہونی فوج کی فائرنگ درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں نئی فلسطینی انتفاضہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینیوں کی نئی انتفاضہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اہل بیت اور مسئلہ تکفیریت
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکومینٹری - قدس / قبضہ اور رہائی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2017
-
صنعا، موصل، دمشق، بیروت، سبھی فلسطینی ہیں ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹دنیا میں ہر جگہ جہاں آزاد ضمیر انسان موجود ہیں وہ چاہے خود بے شمار مشکلات کا شکار ہوں،مگر یوم قدس کے موقع اپنی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر سعودی فوج کا حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوم القدس اور پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ کی کوریج
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۴عالمی یوم القدس کی ریلی کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔