SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی یوم القدس

  • ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں۔ ویڈیو+تصاویر

    ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں۔ ویڈیو+تصاویر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶

    ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران میں نہایت شان و شوکت و خاص جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی عوام نے فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور انداز میں اعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ان سے اظہار ہمدردی و یکجہتی بھی کیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں عالمی یوم القدس

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں عالمی یوم القدس

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • لکهنؤ میں عالمی یوم القدس

    لکهنؤ میں عالمی یوم القدس

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام آباد میں فلسطین کا مہینہ کے زیرعنوان کانفرنس

    اسلام آباد میں فلسطین کا مہینہ کے زیرعنوان کانفرنس

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - عالمی یوم القدس

    انداز جہاں - عالمی یوم القدس

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2024

  • اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم

    اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱

    پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔

  • تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں

    تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔

  • جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

    جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔

  • ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز

    ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    دارالحکومت تہران سمیت پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عالم یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • یوم القدس کے بارے میں فلسطینی تنظیموں کا بیان

    یوم القدس کے بارے میں فلسطینی تنظیموں کا بیان

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴

    فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے ایک بیان میں امت مسلمہ، عرب دنیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلو‎س اور ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے بھرپور انداز میں اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کریں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۲ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS